ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے آفیشل ہینڈل سے ٹویٹ جاری کی ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ 4 اپریل بروز اتوار کو آپ وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر براہِ راست بات کر سکیں گے
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے معاشی بحالی ہورہی ہے۔ زیادہ ٹیکس اکٹھا ہونا حکومتی معاشی بحالی کا عکاس ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں قطعا غلط ہیں۔ قبضہ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ پر کوئی پابندی نہیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1 روپے 55 پیسے کی کمی کردی گئی
کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا۔ سندھ حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں 6 اپریل سے نئی پابندیوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا