وفاقی وزارت داخلہ نے یوم علی کے جلوسوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تمام صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد انتظامیہ کو مطلع کر دیا گیا
آئندہ سال کے لیے نئے سنٹرل کنٹریکٹ پر غور شروع، قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہوں گے۔ قومی کھلاڑیوں کو یکم جولائی سے نئے کنٹریکٹ دئیے جائیں گے
صدر عارف علوی کا انسدادِ کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کے لئے مختلف مکاتب فکر کے 14 علماء سے ٹیلیفونک رابطہ
ایف بی آر کا اپریل 2020 میں بلند ترین محصولات اکھٹی کیں، رواں مالی سال کے دس ماہ میں ٹیکس وصولی میں 14 فیصد اضافہ ہوا ، رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 3780 ارب روپے کا نیٹ رینیو حاصل کیا ہے ، حاصل کردہ ٹیکس مقر ر کردہ ہدف3637 ارب روپے سے143 ارب زائد ہے .اعلامیہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام. پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کیلئے خدمات کی روایت جاری ہے، 2021 کے یوم مزدور پر سندھ حکومت نے بینظیر مزدور کارڈ کا اجرا کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری