نیب ترمیمی آرڈیننس میں ایک اور ترمیم تیار، جعلی اکاؤنٹس کے کیسز پرانے آرڈیننس کے تحت جاری رہ سکیں گے، نئے آرڈیننس کا اطلاق 6اکتوبر سے ہوگا، عوام سے فراڈ اور دھوکا دہی کے پرائیویٹ افراد بھی دوبارہ نیب کے حوالے ہوں گے وزیر اعظم کہتےہیں مذاکرات ہی مسئلے کاواحد حل تھے،حالیہ حالات کوخوش اسلوبی سےحل کرنےکی کوشش کی،بد امنی سے کسی کوفائدہ نہیں ہوگا،کہابلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ میرٹ پر دئیے جائیں گے ، پارٹی رہنما آج سے ہی الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں پنجاب میں میئرکاانتخاب براہ راست ہوگا،بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں،وزیراطلاعات کہتےہیں اضلاع میں نمائندوں کےانتخاب کاکام شروع کردیا،کورکمیٹی نےمجھے اوراعظم سواتی کوبھیجے گئےشو کازنوٹس واپس لینےکامطالبہ کیا ہے حکومت اورکالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد رکاوٹیں ہٹادی گئیں، ملک کے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی بحال، فیض آباد انٹرچینج کو ہر قسم کی ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا گجرات میں لانگ مارچ کے شرکاء کو جی ٹی روڈ خالی کرنے کا حکم، کالعدم تنظیم کے رہنماؤں کی شرکاء کو جی ٹی روڈ کے ساتھ ملحقہ حامد ناصر چٹھہ پارک میں جمع ہونے کی ہدایت