صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں کو یکساں نصاب تعلیم پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔ حکومت کی رِٹ کسی صورت چیلنج نہیں ہونے دیں گے۔ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں ایک ہی نصاب پڑھایا جاتا ہے روشنیوں کے شہر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن۔ کے اکیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ۔ شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان۔ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سماعت مکمل کرلی۔ اضافے سے بجلی صارفین پر 21 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا شہر میں بارش، ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاپی آئی سی میں زائدالمعیاد اسٹنٹس استعمال کیے جانے کے بارے میں میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس