پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے، 2 جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے، 2 جون 2021
تاجکستان میں تجارت بڑھانےکیلئےافغانستان میں امن ضروری ہے،دونوں ممالک افغانستان میں دیرپاامن کےخواہش مندہیں،امریکی انخلا کےبعدافغانستان میں دہشت گردی بڑھنےکےخدشات ہیں۔کشمیر کی آزادی تک بھارت سےتجارت نہیں کریں گے،وزیراعظم اورتاجک صدرکی مشترکاپریس کانفرنسپاکستان سےتعلقات کومزیدوسعت دیں گے،خطےمیں دیرپاامن ضروری ہے،تاجک صدرامام علی رضاخان کی پریس کانفرنس،،دونوں ممالک کےدرمیان مختلف شعبوں میں 12 معاہدوں اور مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط۔معاملات طے پا گئے،،حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لے لی۔ شہبازشریف نے بھی توہین عدالت درخواست کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی، سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا۔نئےمالی سال 2021،22 بجٹ کےاہم خدوخال سامنے آگئے،ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ کا کل حجم 8400 ارب کے لگ بھگ ہوگا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،آزادکشمیرکیلئےتکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری،سول آرمڈ فورسز کی استعداد بڑھانے کیلئے وزارت داخلہ کی پیش کی گئی گرانٹ سمیت متعددمنصوبوں کیلئےبجٹ مختص کردیاگیا۔

Watch Live Public News