پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،2جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،2جون 2021

پولیس کی کارروائی،نیب کی جعلی ٹیم گرفتار،ملزمان قبضہ سے اسلام آباد نیب عدالت کا جعلی سمن، جعلی لیٹر، کارڈ، گاڑی دیگر دستاویزات برآمد

موسم کا حال بتانے والے محکمہ نے کہا ہے کہ جون میں ملک کے مختلف علاقوں میں معمول کے مطابق یا اوسط سے کم بارشیں ہوں گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ مئی میں مہنگائی 17 فیصد اور اپریل میں 21 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔ یہ ہے عوامی حقیقت اتنی زبردست مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑ کر رکھ دی ہے

نواحی گاؤں صدیق آباد میں پاگل آوارہ کتے کا حملہ ،8 بچوں سمیت گیارہ دیہاتیوں کو کاٹ کر زخمی کر دیا

حب ڈیم میں خطر ناک مگر مچھوں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد ڈیم انتظامیہ نے ڈیم پر پکنک منانے پر پابندی عائد کر دی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔