کورونا سے بچاؤ کی ادویات نہ ملنے کی صورت میں ہیلپ لائن قائم

کورونا سے بچاؤ کی ادویات نہ ملنے کی صورت میں ہیلپ لائن قائم

پبلک نیوز: کورونا وائرس سے بچاؤ کی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈریپ کا اہم اقدام، دوائی نہ ملنے کی صورت میں ہیلپ لائن قائم کر دی۔

شکایات اور دوائی کی فراہمی جو یقینی بنانے کے لئیے 080003727 ٹول فری نمبر پر کال کی جا سکتی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان پاکستانی عوام کو معیاری اور موثر دواؤں کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

زندگی بچانے والی دوائیوں کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ڈریپ سخت کوشش کر رہا ہے۔ اکیٹیمرا انجیکشن سمیت COVID-19 کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائیں مریضوں کے لیے دستیاب ہوں گی۔

دوا کی عدم دستیابی کی صورت ٹول فری رابطہ نمبر 080003727 پر اپنی شکایت درج کریں۔ مصنوعی قلت کی شکایات کا اتھارٹی سنجیدہ نوٹس لے گی۔ خوردہ فروشوں اور تقسیم کار رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنراکیٹیمرا انجیکشن

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔