لاہور میں گینگ وار عروج پر، کینال روڈ پر گاڑی پر فائرنگ سے طیفی بٹ کا بہنوئی قتل

لاہور میں گینگ وار عروج پر، کینال روڈ پر گاڑی پر فائرنگ سے طیفی بٹ کا بہنوئی قتل

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق   لاہور میں کینال روڈ پر انڈر پاس کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے طیفی بٹ کا بہنوئی قتل ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  مقتول کی شناخت جاوید بٹ کے نام سے ہوئی  ہے، مقتول طیفی بٹ کا بہنوئی تھا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ  گاڑی میں سوار جاوید بٹ کی بیوی زخمی ہوئی ،  شوٹرز نے ایف سی انڈر پاس کے کے قریب پہنچ کر فائرنگ کی ،گاڑی میں جاوید بٹ کی بیٹی بھی موجود تھی جو محفوظ رہی ۔

Watch Live Public News