پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے پاکستان میں بڑی تبدیلی، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک افیئر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی. الیکشن کمیشن میں آگ لگنے کا معاملہ مزید واضح ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں سیکنڈ فلور کے ویٹنگ روم میں ایکسٹنشن وائر کی وجہ سے آگ لگی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق آگ لگنے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ آگ سے کوئی ریکارڈ نہیں جلا. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کھیل چیلنجز سےنمٹنےکا حوصلہ پیدا کرتےہیں۔ اس سے لیڈر شپ کی صلاحیتیں بھی بڑھتی ہیں۔بلوچستان سونا اگلنے والی سرزمین ہے اور لوگ محنتی ہیں یہاں زرعی پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ قلت آب کا سدباب بھی ضروری ہے۔ نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ اوائل میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادت نے شمولیت کی دعوت دی۔ پاکستان میں 12موسم ہیں۔ سیاحت کیلئےکئی مقامات ہیں۔ لیگی ایم این اے کے بیٹے کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا. پولیس نے ایم این اے کے بیٹے سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔