ان کا کہنا تھا کہ ہر دفعہ اسی کمپنی کو آف شور لیکس قرار دے دیا جاتا ہے۔Allhamdullillah, nothing to hide, This company was declared in all my assets declarations in FBR and election commission for last 15 years.
— Abdul Aleem Khan (@aleemkhan_pti) October 3, 2021
پبلک نیوز: عبدالعلیم خان کا آف شورکمپنیوں کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے. انہوں نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے سامنے تمام اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں. سینیئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وہی کمپنی اور وہی فلیٹ ہیں جو پندرہ سال سے ڈکلئیر ہیں۔ ایف بی آر کے سامنے تمام اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں۔ پندرہ سال سے الیکشن کمیشن کو بھی اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں۔