کراچی  : گورنر ہاؤس کے باہر اسٹریٹ کرائم  سے تنگ شہری کی خودسوزی کی کوشش

کراچی  : گورنر ہاؤس کے باہر اسٹریٹ کرائم  سے تنگ شہری کی خودسوزی کی کوشش

(ویب ڈیسک ) گورنر ہاؤس کراچی کے باہر اسٹریٹ کرائم  سے تنگ شہری  نے  خودسوزی کی کوشش کی۔

تفصیلات کے مطابق   گورنر ہاؤس کے باہر اسٹریٹ کرائم کیخلاف نوجوان نے  احتجاج کیا۔ شہری نے   پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کی۔

شہری کا کہنا ہے کہ   موبائل چھینے جارہے ہیں درخواست جمع کرانے آیا تھا شنوائی نہیں ہوئی ، بلدیہ ٹاؤن میں میرے دوستوں سے کل موبائل و نقدی چھینی گئی ۔

شہری کا مزید کہنا تھا کہ   کراچی میں روز مر رہے ہیں۔

Watch Live Public News