پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،05 دسمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،05 دسمبر 2021
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط۔، حکومت نے گھنٹے ٹیک دیئے۔ پرتعیش امپورٹڈ اشیا پر پابندی۔ موبائل فون، اسٹیشنری، پیک فوڈ آئٹمزاور زیرو ریٹڈ سیکٹر سے بھی سیلز ٹیکس چھوٹ مکمل ختم کئے جانے کا امکان ہے سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ اور زندہ جلائے جانے والے مقتول سری لنکن کی اہلیہ کی جانب سے وزیراعظم پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج متحدہ عرب امارات میں سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے بات کی۔ سیالکوٹ میں پریانتھا دیوادانہ کے لزہ خیز قتل پر پاکستانی عوام کے لوگوں کے غم و غصے اور شرمندگی کا اظہار کیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے خسارے کا رہا اور مارکیٹ میں مسلسل مندی رہی اور رواں ہفتے جمعرات کو مارکیٹ میں 2000 سے زائد پوائٹس زیادہ کریش کرگئی۔ ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 882 پوائنٹس کی کمی ہوئی

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔