معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ معیشت بدستور بدحال اور دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی ٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کہا گیا ڈالر دو سو پر آ جائے گا، مہنگائی کم اور آئی ایم ایف کو سیدھا کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اُلٹا آئی ایم ایف نے مزید ٹیکس لگانے تک اگلی قسط دینے سے ہی انکار کر دیا۔ دوست ممالک بھی پریشان ہیں ۔ مصطفیٰ نواز کھو کھرنے کہا کہ تو پھر مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود تھا؟۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔