5فروری۔۔۔مظلوم کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کادن، پاکستان،آزادکشمیرسمیت دنیابھرمیں ریلیاں نکالی جائیں گی، بھارتی مظالم اور مودی سرکار کے سفاک چہرے سے نقاب ہٹایا جائے گا، کشمیریوں کو سلام، آزادی کاسورج طلوع ہونے کے قریب
کشمیر اور خطے کےعوام امن کے حقدار ہیں، کشمیری خواہشات کے مطابق کشمیر کے حل کے لیے پُر عزم ہیں، جنرل قمرجاویدباجوہ کالاہورگریژن میں افسروں سے خطاب
فروری کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.88ڈالر، سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں0.89ڈالر فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
اس مرتبہ دھرنہ مل کر کریں گے، تحریک عدم اعتماد پر بات چیت چل رہی ہے، مریم نواز
مودی سرکار نے بھارتی فنکاروں اور کھلاڑیوں کو بھی اپنا بھونپو بنا لیا، ایک ہی ہیش ٹیگ اور ایک جیسے الفاظ کا استعمال بے نقاب ہو گیا