یوم کشمیر پر پاکستان نے خصوصی نغمہ جاری کردیا

ویب ڈیسک: یوم کشمیرکے موقع پر پاکستان نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خصوصی نغمے کے بول راشد منہاس نے لکھے ہیں جبکہ آواز کامران اللہ خان کی ہے۔

کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 برس بیت گئے۔

نغمے کا پیغام ہے کہ آج بھی کشمیر میں ہندوستان کی ظالمانہ اور غیر انسانی کاروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ہر پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہم پلہ کھڑا ہے۔

Watch Live Public News