پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 04 مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 04 مارچ 2021

وزیراعظم آج شام ساڑھے سات بجےقوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم نے آرٹیکل 91 کے تحت صدر پاکستان کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری بھیج دی

حکومت کا ایک بار پھر صادق سنجرانی کو چیئرمین لانے کا اعلان، شبلی فراز کہتے ہیں اپوزیشن ووٹ خریدنے والوں کی نمائندگی کررہی ہے

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی اس ملاقات میں موجود تھے

شائقین کرکٹ کے لئے بری خبر، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پاکستان سپر لیگ 6 کے میچز ملتوی کردیئے گئے

پی سی بی کا کہنا پی ایس ایل میں 7 کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ایونٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کھیل سے زیادہ انسانی زندگیاں عزیز ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔