وزیراعظم شہبازشریف کے حلف لیتے ہی اہم تعیناتی

وزیراعظم شہبازشریف کے حلف لیتے ہی اہم تعیناتی
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف کے حلف لیتے ہی اہم تعیناتی

ویب ڈیسک: اسدالرحمان گیلانی اور  گریڈ 22 کے افسرکیپٹن(ر) محمدخرم آغا کو نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے سٹاف کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا جبکہ اسد الرحمان گیلانی کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم ہاؤس سے اسد الرحمان گیلانی کی تعیناتی کی تصدیق کردی گئی۔

گریڈ 22 کے کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے سے ہٹاکر سیکرٹری کامرس تعینات کردیا گیا 

صالح) فاروقی کو سیکرٹری کامرس کے عہدے سے ہٹادیا گیا

Watch Live Public News