علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس مارکس اپنی آفیشل ویب سائٹ پر فراہم کردئیے
ناسا نے بلوچستان کے ہنگول نیشنل پارک کو پاکستان کا نیچرل ونڈر قرار دیدیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں مہنگائی کی ریکارڈ شرح پر حکومتِ وقت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب ہوش کے ناخن لیں، ملک میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 فیصد جبکہ سالانہ شرح 14.1 فیصد تک پہنچ چکی ہے
اسلام آباد۔ موٹروے پولیس نے امدادی کارروائیوں کے دوران ملنے والے 12 لاکھ روپے نقد مالک کے حوالے کر دیے ۔المناک حادثہ میں ملوث بس سروس کے خلاف ڈی آئی جی وٹروے کی سخت کاروائی۔حادثہ میں ملوث بس کمپنی کی تمام بسوں کا داخلہ موٹروے پر بند
پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیرمقدم