(ویب ڈیسک ) پولیس کے مطابق مریدکے میں پچیس سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی ہے۔
پولیس کے مطابق عبیداللہ بٹگرام کا رہائشی اور مقامی فیکٹری میں کام کرتا تھا ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ خود کشی سے قبل عبیداللہ نے ویڈیو بیان وائرل کیا اوراسکی خود کشی کا کوئی ذمہ دار نہیں۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس نےضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ہے۔