گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسےکم ہو کر 281 روپے67 پیسے پر بند ہوا تھا۔ خیال رہے کہ انٹربینک میں نئے سال کے پہلے ہفتے میں امریکی ڈالر 46 پیسے سستا ہوا۔Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/k74PzB1qSR#SBPExchangeRate pic.twitter.com/fSUIIFvF7g
— SBP (@StateBank_Pak) January 5, 2024
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 40 پیسے ہے۔