پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فرخ ایچ خان مستعفی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فرخ ایچ خان مستعفی

(ویب ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فرخ ایچ خان مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق   پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) فرخ ایچ خان نے استعفیٰ دیدیا۔

مزیدپڑھیں: سابق وزیراعظم عمران خان کیاچاہتے ہیں؟علی محمد خان نےبڑاانکشاف کردیا

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نےاہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔اسٹاک  ایکسچینج  کے بورڈ آف ڈائریکٹرز فرخ ایچ خان کے استعفے پر مشاورت کریں گے۔

Watch Live Public News