کورونا ویکسینیشن کے سلسلے میں سندھ حکومت کا اہم فیصلہ۔ بینک خدمات حاصل کرنے کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے۔ محکمہ صحت سندھ کی طرف سے NCOC کو مراسلہ بھیج دیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ےہ کہ محکموں کو اب کام کر کے دکھانا ہو گا، سست روی بالکل برداشت نہیں وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہدشیخ محمد بن زید النہیان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہےجس میںدونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا 16 سالہ حواء کی بیٹی کیساتھ 3 افراد کی اجتماعی زیادتی، لڑکی جان بحق۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ مرکزی ملزم گرفتار کورونا وبا کے دوران سکول ایجوکیشن نے بھی قومی خزانے پر خوب ہاتھ صاف کئے