پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز اپنے جاری کردہ ٹوئٹ کہا ہے کہ جب ممالک کے سربراہ مملکت یا حکومت اور وزراء کرپٹ ہوتے ہیں تو وہ دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں، نچلی سطح کے عہدیداروں کی طرف سے قبول کردہ رشوت کی وجہ سے نہیں
ملکہ کوہسار مری سے 9 کلو میٹر دوری پر پی سی بھور بن کے باہر تیز ژالہ باری ہوئی اور 200 سے زائد گاڑیاں تباہ ہوگئیں
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کے متوقع ماؤں کے لیے ’حاملہ‘ لفظ کی بجائے فیملی وے استعمال کرنے پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی
ساہیوال سے چوہنگ پولیس ٹریننگ سینٹر لاہور جانے والا مسافر ٹیوٹا پھولنگر بائی پاس پر الٹ گیا.وین میں بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد سوار تھے
اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے.اپوزیشن کی صفوں میں انتشار ہے. مسترد شدہ عناصر محض اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے تنقید برائے تنقید کر رہے ہیں