وزیراعظم ایوان سےاعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہونگے یا نہیں، فیصلہ کچھ ہی دیر میں ہوگا، شاہ محمود قریشی ایوان میں قرارداد پیش کریں گے، سادہ اکثریت کے لئے 172 ووٹ حاصل کرنا ضروری ہےوزیراعظم عمران پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں وزیراعظم آج سُرخرو ہونگے، گزشتہ روز پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیااراکین اسمبلی کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا سلسلہ جاری، وفاقی وزیر اسدعمر،فواد چودھری، شہریار آفریدی، زرتاج گل و دیگر ارکان اسمبلی پہنچ گئےچئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات، وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیالپی ڈی ایم کاقومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان، مولانا فضل الرحمٰن کا ملک بھرمیں نئےانتخابات کا مطالبہ، اپوزیشن کی عدم شرکت سےاجلاس کی اہمیت ختم ہو جائے گی