وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، 178 ارکان اسمبلی کا وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار، 2018 میں عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے تھےاعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی اپوزیشن پر کڑی تنقید، بولے کہا جاتا ہے ایک زرداری سب پہ بھاری، وہ رشوت دیتا ہے، اس لیے سب پہ بھاری ہے، زرداری دنیا بھر میں 10 پرسنٹ سے مشہور ہےعمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے والے دوسرے وزیراعظم بن گئے، 29 برس قبل نواز شریف بھی ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرچکے ہیں، 27 مئی 1993 میں نواز شریف نے 200 کے ایوان سے 123 ووٹ حاصل کیے تھےاعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کا جشن، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے، وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پر خوب نعرے بازی کیوزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ ملنے پر ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کی مبارکباد، کہا ایوان نے آپ کو اعتماد دیا ہے، اب یہ اعتماد قوم کو لوٹائیںمالشی قسم کا وزیرنہیں ہوں، شیخ رشید کہتے ہیں عمران خان نے تباہ معیشت کو استحکام دیا، جس طرح عمران خان نے کام کیا، ماضی میں کسی وزیراعظم نے نہیں کیا