( پبلک نیوز) محمد شکیل خان: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان ہو گیا۔ پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوگئے۔
اس کے عالوہ نمیبیا کے جیراڈ ایراسمس یواے ای کے محمد وسیم بھی نامزد ۔
واضح رہے کہ پلئیرز کی نامزدگی اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوئی ہے۔