پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،6ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،6ستمبر2021
پمز اسپتال میں کورونا کے بڑھتے مریضوں کی وجہ سے ہائی الرٹ، ڈاکٹرز نرسز سمیت طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کرنے پر غور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انجینئرنگ وہ پیشہ ہے جو قوموں کی تعمیر کرتا ہے۔ انجینئرز کی محنت ہمیشہ قائم رہتی ہے بھارتی ٹی وی نے ویڈیو گیم کلپ کو پاک فضائیہ کا پنجشیر پر حملہ بنا دیا ٹرانسپورٹ کی جانب سے ہڑتال کے باعث ملک میں کوئلے کی ترسیل رک گئی۔ ملک میں درآمدی کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس اور سیمنٹ پلانٹس کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کے حوالے سے واپڈا کی جانب سے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔