پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،7مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،7مئی2021

وزارت داخلہ نے سینیئر لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا، نیب کیسز کے باعث کابینہ نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی، لیگی رہنما کےخلاف نارووال اسپورٹس سٹی کے نیب ریفرنس کی سماعت جاری ہے

قطری وزیر خزانہ کو بدعنوانی کے الزامات پر پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کر لیا گیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے

ملائشیا نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان اور جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک پر سفری پابندی کا اعلان کیا ہے

رمضان بازاروں میں چینی کے حصول کے لیے قطاروں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے تعین کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے رمضان بازاروں چینی فروحت کرنے سے روکنے کا حکم جاری کر دیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔