شیخوپورہ میں بدبخت بیٹے نے ماں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

 ویب ڈیسک: محلہ غریب آباد میں ناخلف بیٹے نے ماں کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

ریسکیو کے مطابق شیخوپورہ بیٹے نے گھریلو ناچاکی پر ماں کو آگ لگا کر کمرے کو باہر سے دورازہ لگا دیا ۔ ملزم بیٹے کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے خاتون کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ہسپتال شفٹ کر دیا۔ خاتون کی شناخت  37 سالا رضیہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Watch Live Public News