ویب ڈیسک: (علی زیدی) گارڈن ٹاؤن میں خواتین کی جانب سے نوجوان پر تشدد کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پبلک نیوز نے واقعے کی ایک اور فوٹیج حاصل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق فوٹیج ٹک شاپ میں موجود شہری کی جانب سے بنائی گئی۔ فوٹیج میں خواتین کو یوسف پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں خواتین شہری سے بھی بدتمیزی کرتی ہیں۔