شرجیل انعام میمن کو وزیر اطلاعات کا قلمدان  مل گیا،  نوٹیفکیشن جاری

شرجیل انعام میمن کو وزیر اطلاعات کا قلمدان  مل گیا،  نوٹیفکیشن جاری

(ویب ڈیسک )   پیپلزپارٹی کے  رہنما شرجیل انعام میمن  کو وزیر اطلاعات کا قلمدان دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق   وزارت اطلاعات سندھ  کا قلمدان سنیئر منسٹر شرجیل انعام میمن کو سونپ دیا گیا  ہے، وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Watch Live Public News