شہر میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے 5مسافر وین جل گئی، مسافر بری طرح جھلس کر جاں بحق ہوگئے زرغون روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے اور اور 12 افراد زخمی ہوئے ہیں.زخمیوں میں 8 پولیس اہلکار اور باقی راہگیر شامل ہیں بلوچستان میں مسلم لیگ نواز کی بڑی وکٹیں گر گئیں۔ سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیراعلیٰ و چیف آف جھلاواں سردار ثنااللہ زہری نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیا سندھ بھر میں سکولز و کالجز 19 اگست تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ اور محکمہ کالجز نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے شروع۔ جوہرٹاون سمیت شہر کے کئی علاقوں میں موسلا دھاربارش