پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،8جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،8جون 2021

 وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز پی ٹی وی پر نہیں دکھا سکیں گے، جنوبی ایشیاء کے تمام رائٹس بھارت کے پاس ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار رحیم یار خان کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والی ٹانگوں اور ہاتھوں سے محروم باہمت طالبہ کرن اشتیاق کی آواز بن گئے

پٹرول کی قیمت میں 20روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ پٹرولیم لیوی دس روپے سے بڑھ کر تیس روپے تک بڑھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی رہنما حیدر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی

ڈہرکی کے قریب ہونے والے ریل گاڑیوں کے تصادم میں جاں بحق 9 افراد کی نعشیں ایسی ہیں جن کی شناخت نہ ہو سکی

کورونا ویکسین فائزر کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔

نیب لاہور کی جانب سے 21 سال کے دوران PB, VR اور ان ڈائریکٹ ریکوری کی مد میں شاندار کارکردگی پر مشتمل رپورٹ کارڈ جاری کر دی گئی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔