وزیر اعلی مریم نواز سے بلاول بھٹو کی ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیر اعلی مریم نواز سے بلاول بھٹو کی ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

(ویب ڈیسک )  چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے مریم نواز شریف کو عہدہ سنبھا لنے پر مبارکباد دی ۔

تفصیلات کے مطابق   وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  نے ملاقات کی۔سابق وزیر خارجہ   بلاول بھٹو نے مریم نواز شریف کو عہدہ سنبھا لنے پر مبارکباد دی۔

ملاقات میں کل ہونے والے صدارتی الیکشن پر  مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Watch Live Public News