وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ الحمد للہ ہم نے بروقت فیصلے کیے اور کورونا وائرس کے بد ترین سے بچنے میں کامیاب ہو گئے
سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا ہے
افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں نشانے پر، افغان دارالحکومت میں دھماکوں کی گونج، ایک منٹ میں 3 خوفناک دھماکے، چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں
عید الفطر پر دہشتگردی کا خطرہ،وزارت داخلہ سندھ کے ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے ممکنہ دہشتگردی کے حوالے سے ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سکھر کو لیٹر جاری کردیا
صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کر دیا۔ آرڈیننس کا مقصد بچوں کی جانب سے والدین کو زبردستی گھروں سے نکالنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنا ہے