وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جس میں پاکستان اور سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی عوام اور ان کے حقوق کے لیے تعاون کا اعلان کیا گیا۔وزیراعظم نماز مغرب اور افطار کے لیے مسجد نبوی پہنچے جہاں انھوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔عید الفطر پر دہشتگردی کا خطرہ، وزارت داخلہ سندھ کے ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے ممکنہ دہشتگردی کے حوالے سے ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی سکھر کو لیٹر جاری کردیا۔اعظم عمران خان اپنی عید الفطر کی چھٹیاں اہل خانہ کے ساتھ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی بڑی کارروائی، سی ٹی ڈی تھان پر سال 2017 میں خودکش حملہ میں مطلوب تین دہشتگرد ڈاکٹر ظفر اقبال، نورانی گل عرف مدنی اور شکور عرف حمیدی گرفتار۔