اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کہتےہیں حکومت کالعدم تحریک سےمذاکرات کی تفصیلات پارلیمان میں آکربتائے،ہرچیزخفیہ،حکومت بتائےکیامعاہدہ کیا؟تحریک لبیک سےمتعلق سوال کےجواب پرکہاکہ پارٹی مشاورت کےبعدجواب دیں گے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کااجلاس،آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی،وفاقی وزرا،اپوزیشن لیڈرشہبازشریف،بلاول بھٹوکی شرکت،عسکری قیادت قومی سلامتی کےامورپرتفصیلی بریفنگ دےگی قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 6 بجےمنعقدہوگا،28نکاتی ایجنڈاجاری،پبلک پروکیورمنٹ رجسٹریشن اتھارٹی بل پرقانون سازی کی جائےگی،میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن سمیت متعددبل قانون سازی کےلئےپیش کیےجائیں گے،سینیٹ کااجلاس بھی ساڑھے 4 بجےہوگا،37 نکات پرمشتمل ایجنڈاجاری،سینیٹرمشتاق احمدکے سپریم کورٹ اورہائی کورٹ میں زیرالتوامقدمات کےحوالےسےتحریک ایجنڈےمیں شامل سراج الحق نےپنڈوراباکس کی تحقیقات کےلیےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا،امیرجماعت اسلامی کہتےہیں پنڈوراسکینڈل کو50 روزگزرگئےمگرحکومت نےکچھ نہیں کیا،اپوزیشن نےبھی اس معاملےپرکوئی آوازنہیں اٹھائی،اہم شخصیات کےنام لیکس میں شامل،سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں قوم اس معاملےکوبھی بھول جائے،نیب آرڈیننس کےذریعےکابینہ کواین آراودیاگیا،احتساب بیوروکےاختیارات بھی محدودکردئیےگئے سیاسی مخالفین کاکام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا ہے، پی ٹی آئی کارکن حقائق بیان کرنے میں کردار ادا کریں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا ٹویٹ، کہا حقیقت یہ ہے کہ آج پاکستان کی انڈسٹری بحال ہو چکی، کنسٹرکشن سیکٹر پوری طرح فعال ہے، کہا انشااللہ 6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہوں گی،پاکستان کسی علیحدہ سیارےپرنہیں