پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں پر قدرتی خزانے بیش بہا حد تک موجود ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے لکی مروت میں کاواگڑھ فارمیشن میں واقع ولی کنواں نمبر 1 پر گیس و کنڈنیسٹ کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا 25 واں اجلاس، اعلامیہ جاری کر دیا گیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے، گزشتہ چالیس سالوں سے افغانستان میں جاری جنگ و جدل سے شدید متاثر ہوا۔ افغانستان کا امن و استحکام ہمارے مفاد میں ہے پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک اور اہم فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلکہ یوں کہا جائے فیچر پر اب کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ مگر یہ فیچر ہے کیا اور یہ کس طرح سے کام کرے گا چیئرمین رانا تنویر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سرٹیفکیٹ کیلئے نادرا فیس کے حوالے سے انھوں نے برہمی کا اظہار کیا