برطانیہ کے شہزادہ فلپ99 برس کی عمر میں چل بسے

برطانیہ کے شہزادہ فلپ99 برس کی عمر میں چل بسے

پبلک نیوز: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے شوہر شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بکنگھم نے بھی شہزدہ فلپ کے انتقال کی تصدیق کی ہے ان کا کہنا تھا کہ آج صبح قلعہ ونڈسر میں شہزادہ فلپ کا انتقال ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ پہلے سے ہی شہزدہ فلپ کی طبیت خراب تھی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔