عوام کا درد رکھنے والے وزیراعظم عمران خان نے گاڑیاں سستی کرنے کا عزم کر لیا۔ سستی گاڑیاں مڈل کلاس طبقہ بھی بآسانی خرید سکے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ایک اہم پیغام دیا ہے
اعلیٰ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے، وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کوعہدے سے ہٹا دیا ہے
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سخت ترین نوٹس لے لیا ہے۔ اس حوالے سے علامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام ویکسینیشن مراکز 11 جون سے صبح 8 سے رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے