پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 9جون 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے، 9جون 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) وفاقی وزیر اسد عمر اور لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس، وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے حوالے سے این سی او کے اجلاس میں اہم فیصلہ

عوام کا درد رکھنے والے وزیراعظم عمران خان نے گاڑیاں سستی کرنے کا عزم کر لیا۔ سستی گاڑیاں مڈل کلاس طبقہ بھی بآسانی خرید سکے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ایک اہم پیغام دیا ہے

اعلیٰ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے، وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کوعہدے سے ہٹا دیا ہے۔

منگوپیر ماربل فیکٹری کے سامنے دن دیہاڑے ماربل کے تاجر کو لوٹ لیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے انقلابی منصوبہ ‘نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم’ کے ثمرات نجی شعبہ میں نظر آنے لگے۔ اب نجی شعبہ بھی پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو سرگرم عمل ہے۔ رئیل اسٹیٹ کے کامیاب نام زیتون گروپ کے اشتراک سے پبلک نیوز اور اے پلس سب سے بڑی ٹرانسمیشن ‘زیتون ہمدرد ٹیلی تھون’ پیش کررہے ہیں جو اتوار کو شام 7 سے رات 9 بجے نشر کی جائے گی۔ اس خصوصی ٹرانسمیشن میں ایل ڈی اے سے منظور شدہ پروجیکٹ زیتون سٹی میں پلاٹ پچاس فیصد تک بلا سود قرضے کی سہولت کے ساتھ دینے کا آغاز کیا جائے گا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔