Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/5sHQhN1xXJ pic.twitter.com/NOwSdbAV39
— SBP (@StateBank_Pak) March 8, 2023
کراچی: امریکی کرنسی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر 3روپے 38 پیسے مہنگا ہو گیا ہے ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 38 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 283 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے ۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا ۔