پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،9اکتوبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،9اکتوبر 2021
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کاملک میں شفاف انتخابات کامطالبہ، کہا اس حکومت کےخلاف ہر صورت لانگ مارچ ہو گا،پی ڈیم ایم سربراہ سےملکی صورتحال پربات چیت ہوئی شہبازشریف پارٹی میں ناانصافیوں کاغصہ غیرجمہوری مطالبات سےنہ نکالیں،فوادچودھری کاشہبازشریف اورمولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پرردعمل شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں30 اکتوبر تک توسیع، ایف آئی اے نے بینکنگ کورٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض کردیا، ایف آئی اے کی تحقیقات کہاں تک پہنچی ہیں، عدالت کا استفسار، پراسیکیوٹر نے دلائل دیئے کہ شہبازشریف کو سوالنامہ بھجوایا گیا تھا ایف آئی اے نے11ماہ قبل شہبازشریف پر کیس بنایا، حکمران قوم کا پیسہ اور عدالتوں کا وقت ضائع کررہے ہیں، لیگی رہنما عطا تارڑ کہتے ہیں ایف آئی اے نے کسی بھی حکومتی عہدیدار کےخلاف اتنا لمبا کیس نہیں چلایا شہبازشریف اور حمزہ کو شوگرملز کیس میں25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے، فوادچودھری کہتے ہیں کیس میں ان اکاؤنٹس کی تفصیل دیکھیں تو ان کی حقیقت کھلتی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔