کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے کمپلینٹ سنٹر قائم

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کیلئے کمپلینٹ سنٹر قائم
اسلام آباد ( پبلک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کی موثر نگرانی کے لئے کمپلینٹ سنٹر قائم۔ 11 ستمبر سے لے کر انتخابات کا عمل مکمل ہونے تک اپنا کرئے گا۔ انتخابات کے حوالے سے کسی قسم کی شکایات مندرجہ ذیل نمبروں پر درج کروائی جاسکتی ہے۔ فون نمبر ۔051-9204402, 051-9204403 ،فیکس نمبر ۔051-9204404 ہر صوبے میں صوبائی الیکشن کمشنر دفاتر میں بھی کمپلینٹ سنٹر قائم ہے. پنجاب :فون نمبر ۔042-99212209,042-99212620 فیکس نمبر 042-99211020 سندھ : فون نمبر ۔021-99204170فیکس نمبر 021-99206645 خیبر پختونخواہ : فون نمبر 091-9222540 فیکس نمبر 091-9210923 بلوچستان: فون نمبر081-9201392, فیکس نمبر 081-9202317 پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا.

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔