پاکستان کے دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانیاں

پاکستان کے دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانیاں

ویب ڈیسک: مادر وطن کے دفاع کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوان خون کی قربانی دیتے چلے آرہے ہیں۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہداء کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران اور جوانوں نے شہداء کے ورثاء کے ہمراہ شہداء کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

شہداء میں سپاہی نوراللہ جان شہید ،سپاہی غلام مصطفیٰ شہید، سپاہی عابد علی شہید، سپاہی محمد بشیر شہید اورنائیک گل داد شہید شامل ہیں۔

Watch Live Public News