غیرملکی امدادپرانحصارنےملک کمزورکردیا،اپنی برآمدت بڑھانےکیلئےہرممکن اقدامات کریں گے،ملک اپنےپاؤں پرکھڑاہورہاہے،تجارتی خسارہ کم ہواہے،وزیراعظم کا کراچی میں تقریب سےخطاب،کہامنی لانڈرنگ کےخاتمےکیلئےکوششیں جاری ہیں، غیرقانونی طورپرملک سےڈالرزکوباہرجانےسےروکیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کادورہ کراچی،شپ یارڈٹرانسفرمنصوبےکاافتتاح کردیا،کراچی پورٹ کی مختلف منصوبوں پربریفنگ،ایک روزہ دورےکےدوران کراچی ٹرانسفار میشن اجلاس کی صدارت سمیت دیگرامورنمٹائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ، ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت بارے بریفنگ، مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ نئے سال میں جاری منصوبوں کے لئے 138 ارب روپے سے زیادہ رکھے گئے ہیں،وزیراعلیٰ کی صوبائی وزراء کو عوامی فلاح کے منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کے فور اور کے سی آر پر کام تیز ہوچکا، رواں سال ستمبر میں گرین لائن بسیں بھی پہنچ جائیں گی، کہتے ہیں 11سو ارب کے پیکیج میں سے ساڑھے 4 سو ارب سندھ حکومت کو دینے ہیں،صوبائی حکومت نے اب تک عوامی فلاح پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا وزیرداخلہ کا تمام جعلی شناختی کارڈز ختم کرنے کا اعلان،دشمن پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتا ہے، بھارت،اسرائیل اور این ڈی ایس پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں،افغانستان کی سیاست سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ماضی میں جنگیں طاقت کے زور پر لڑی جاتی تھیں، اب رائے عامہ کی جنگ لڑی جاتی ہے ۔ فواد چودھری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے 70 ہزار زندگیوں کی قربانی دی لیکن آج تک اس پر کوئی کتاب نہیں لکھی گئی،ہمیں اپنا نکتہ نظر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی