نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے محرم الحرام کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں سعودی عرب سے آنے والی پرواز میں پانچ مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا۔ ائیرپورٹ حکام نے تصدیق کر دی ہے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو بین الاقوامی طرزعمل کی کمپنی بنانے کی طرف پہلا قدم، ایل ڈبلیو ایم سی نے انٹرپرائز ریسورس پلاننگ سسٹم متعارف کروانے کا باقاعدہ آغاز کر دیا شہر قائد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر، کے الیکڑک اور پاکستان ایل این جی کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا استور : تحصیل شونٹر کے قریب گاڈی حادثے کا شکار میں 3 افراد جانبحق 3 زخمی ۔ گاڈی گہری کھاٸی میں جاگری ۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔