کورونا کی چوتھی لہر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے افسران سمیت سرکاری ملازمین کورونا کی زد میں آگئ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی جانب سے بڑا تحفہ ہے۔ بدقسمتی سے ہم نے اللہ کے دیئے ہوئے تحفے کی قدر نہیں کی۔ لوگوں کی زندگی بہتر کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان، مسافروں کے لئے جشن آزادی کے موقع پر تمام اندراون ملک پروازوں پر 14 فیصد ڈسکاؤنٹ کی پیشکش بھونگ میں واقع مندر کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ تزین و آرائش کے بعد مندر کو ہندو برادری کے حوالے کر دیا گیا۔ مندر ضلعی انتظامیہ کیا جانب سے سکیورٹی اداروں کی موجودگی میں مقامی اقلیتی رہنماؤں کے حوالے کیا گیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے ڈرگ ٹیسٹ جاری ہیں۔ ٹیسٹ کرنے پر 4 پولیس اہلکار شرابی نکلے۔ چاروں کو نوکریوں سے برخاست کر دیا گیا