یوم آزادی پرباجے فروخت کرنےوالےدکانداروں کی شامت

یوم آزادی پرباجے فروخت کرنےوالےدکانداروں کی شامت
کیپشن: یوم آزادی پرباجے فروخت کرنےوالےدکانداروں کی شامت

ویب ڈیسک: فیصل آباد  پولیس نے جشن آزادی کے حوالے سے باجے فروخت کرنے والے 5 دکاندار وں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد  میں جشن آزادی کے حوالے سے باجے فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن،تھانہ سمن آباد پولیس نے 5 دکاندار وں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ملزمان سے بڑی تعداد میں باجے بھی برآمد کر لیے جبکہ تھانہ سٹی سمندری میں ایک دکاندار کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News