پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،10 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،10 جولائی 2021
ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 21 جولائی 2021 بروز بدھ کو ہو گی۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر عائد ٹیکسز میں کمی اور استثنا کے بعد نئی آٹو پالسیی کے تحت ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ ہونڈا، ہنڈائی اور دیگر کمپنیوں کی جانب سے بھی گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتیں کم کی گئی ہیں وزیراعظم نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کا آئندہ ہفتے سندھ کی اہم سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ، ملاقاتیں بھی کریں گے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع کر دی گئی ہے اس سال بڑی عید کے موقع پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان، ممکنہ طور پر سرکاری ملازمین کو 9 چھٹیاں ملیں گی

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔